Featured Post

corona virus a ray of hope appears

https://youtu.be/5KMVyX40ut4

Tuesday, March 31, 2020

Special Message to the Pakistanis and Other Foreigners of the Emirate of the UAE

Tears in my eyes when you read the national anthem of the Emirates, you are not inferior to the citizens of this country in any way, may Allah protect you all.

Sheikh Mohammed bin Zayed says special message of the pious Pakistanis and other foreigners in the United Arab Emirates,saying You see in the reading of the national anthem of the Emirates brought tears to my eyes, you are not inferior to the citizens of this country. May Allah protect you all, Inshallah we will soon get out of these difficult situations
According to the details, UAE's Sheikh Mohammed bin Zayed has issued a special message in the name of foreigners living in the United Arab Emirates
In his message, Sheikh Mohammed bin Zayed gave special thanks to the foreigners living in the UAE. He says he recently watched a video from a foreigner reading the UAE national anthem.
 That they are not inferior to the UAE citizens in any way. Foreign residents are as loyal to the UAE as their own citizens of the UAE are.
I pray that Allah will protect you all, and may Allah preserve us all from this difficult time soon. This message from the Emirate of the United States has received a lot of buzz on social media. It should be noted here that the UAE is currently in lockdown due to the spread of the virus. So far 664 cases of Corona virus have been reported in the UAE while 6 patients have died
Save 80% on select product(s) with promo code 80QME5V8 on Amazon.com

Deaths in US more than China

According to data from Johns Hopkins University in the United States, the death toll from the Corona virus in the United States is higher than in China

According to the latest figures in the United States 3415 people have been killed. In China, where the virus originated 3309 people have died
According to experts in the US during the C it is very likely that at the end of the year another wave of corona virus will occur

According to Dr. Anthony Fossey of the National Institutes of Health in the United States, the spread of the virus and the ease with which it seems from one person to another increases the chance of another wave However, he said the United States would be better prepared to deal with any other possible wave
The fever was fueled by Dr Fosse that corona virus could cause 200,000 deaths in the United States. There are 165874 certified cases of corona virus in the United States

Monday, March 30, 2020

9 countries where not a single case of the Corona virus has been reported

افریقہ کے 8 ممالک اور شمالی کوریا میں کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد 7 لاکھ سے زائد، 34 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے

وہ 9 ممالک جہاں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، افریقہ کے 8 ممالک اور شمالی کوریا میں کرونا کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا، دنیا بھر میں وائرس سے متاثرہ افراد 7 لاکھ سے زائد، 34 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق 100 سال کے دوران پہلی عالمی وبا کرونا وائرس تقریباً دنیا کے بیشتر ممالک کو متاثر کر چکی ہے۔
تاہم شمالی کوریا سمیت دنیا کے 9 ممالک ایسے ہیں جہاں سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریا سمیت افریقہ کے 8 ممالک کےحکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں اب تک کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ جن افریقی ممالک سے کرونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ان میں سرا لیون، برونڈی، ملاوی، جنوبی سوڈان، ساو تومے بوٹسوانا، کوموروس اور لیسوتھو شامل ہیں
اس حوالے سے کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تو واقعی یہ دعویٰ حقیقت ہے، تو اس کی بڑی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ یہ ممالک پوری دنیا سے کٹے ہوئے ہیں۔ یہ ممالک بہت غریب ہیں اور بین الاقوامی دنیا کیساتھ زیادہ آمد و رفت نہیں کرتے، شاید اسی لیے وہاں کرونا وائرس نہیں پھیلا۔ جبکہ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ دراصل ان ممالک کے پاس کرونا وائرس کی تشخیص کیلئے سہولیات ہی نہیں ہیں، اسی لیے یہاں کسی کیس کی نشاندہی نہیں ہو سکی
واضح رہے کہ جہاں دنیا بھر میں تیزی سے کورونا کے مریض سامنے آ رہے ہیں، وہیں ہلاکتیں بھی تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور مرنے والے افرد کی تعداد 34 ہزار کے قریب پہنچ چکی تھی۔کورونا وائرس کے براہ راست اعداد و شمار دینے والے آن لائن میپ کے مطابق 30 مارچ کی صبح تک دنیا بھر میں کورونا سے مجموعی ہلاکتیں 33 ہزار 997 ہوچکی تھیں، جن میں سے صرف 2 ممالک اٹلی اور اسپین میں ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 17 ہزار سے زائد تھی۔
اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ا?ئی۔سول پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ اتوار کے روز اٹلی میں 756 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد کل تعداد 10 ہزار 779 ہوگئی ہے جو دنیا بھر میں وائرس سے ہونے والی کل ہلاکتوں کا ایک تہائی حصہ ہیں۔اٹلی میں اگرچہ اب نئے کورونا وائرس کے مریضوں کی رفتار کچھ سست ہوچکی ہے تاہم اب بھی وہاں ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہے، جس وجہ سے اٹلی بھر میں خوف پھیلا ہوا ہے
اٹلی میں حیران کن طور پر دیگر ممالک سے زیادہ ہلاکتیں ہونے پر ماہرین صحت بھی پریشان ہیں جب کہ اٹلی کے حکام نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ اب تک سامنے آنے والے کورونا کے مریض وہ ہیں جن کے شک کے بنیاد پر ٹیسٹ کیے گئے تھے۔حکام کے مطابق تاحال اٹلی میں عام افراد کے ٹیسٹ نہیں کیے جا رہے بلکہ ان علاقوں میں لوگوں کے ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، جہاں سے پہلے ہی کیس سامنے آ چکے ہیں۔اٹلی میں ہفتے کے روز اتوار سے 133 زائد، 889 ہلاکتیں ہوئی تھیں جبکہ جمعے کے روز یہ تعداد 919 تھی